صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
بورڈ کرکٹ معاملات میں مزید بہتری کے لیے یونس خان کی خدمات سے بھی فائدہ اٹھانے کا خواہشمند ہے
دونوں گورنرز نے عوام کو پیغام دیا کہ پیڈل ٹینس، فٹنس، تفریح اور رابطے کا بہترین ذریعہ ہے
سابق بھارتی کرکٹر نے پروپیگنڈہ پھیلانے کی کوشش کی کہ معین علی اور ڈیوڈ وارنر کے درمیان لڑائی ہوگئی
ان کا آؤٹ ہونا آن فیلڈ ریویو کے بعد کنفرم ہوا تھا، تاہم وہ اس فیصلے سے مطمئن نظر نہیں آئے
یہ کراچی کنگز کی ایونٹ میں مسلسل تیسری کامیابی ہے
کراچی کنگز کے خلاف میچ کے دوران راولپنڈیز کے فاسٹ بولر نسیم شاہ کو باؤلنگ کے دوران سائیڈ میں تکلیف محسوس ہوئی
فیڈریشن کی منجمنٹ کمیٹی کے فیصلے کے مطابق فہیم گل کو اے ایس ایف کوچز ایوارڈ 2025 کے لیےمنتخب کیا گیا
میں نے میچ کافی ہروائے ہیں تو کافی جتوائے بھی ہیں
فیصلے کے مطابق فخر زمان اب ملتان سلطانز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف آئندہ میچز میں شرکت نہیں کر سکیں گے
ریڑھ کی ہڈی سے فیسٹ سائینوول سسٹ کامیابی سے نکال دیا گیا،مائیک ہیسن
انٹرنیشنل جونیئر اوپن اسکواش چیمپئن شپ 2026 میں پاکستانی ’علی سسٹرز‘ نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا
واقعے کے بعد اسٹیڈیم کی سیکیورٹی پر بھی سوالات اٹھنا شروع ہوگئے ہیں
لاہور قلندرز کے اوپنر فخر زمان نے کمیٹی ممبران کے سامنے پیش ہوکر اپنا موقف پیش کیا
لیگ کے میچز کے لیے مشقوں کا آغاز جمعہ سے ہوگا
اسلام آباد یونائیٹڈ نے 184 رنز کا ہدف 19ویں اوور میں صرف 2 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا
رواں سیزن میں صائم ایوب اور عثمان خان حیدر آباد کنگزمین جبکہ صاحبزادہ فرحان ملتان سلطانز کی نمائندگی کررہے ہیں
48 ٹیموں پر مشتمل یہ پہلا ورلڈ کپ ہوگا، جس میں 16 مختلف شہروں میں 104 میچز کھیلے جائیں گے۔
2023 کے کرکٹ ورلڈکپ میں نیوزی لینڈ کے خلاف ان کی شاندار سنچری کو برسوں یاد رکھا جائے گا
میں نے ابھی تک پاکستانی کھانے نہیں کھائے لیکن اپنے دوست عثمان خواجہ کے ساتھ ضرور کھاؤں گا، ڈیوڈ وارنر
سلطانز کی جانب سے صاحبزادہ فرحان نے ناقابلِ شکست 106 رنز اسکور کر کے فتح میں کلیدی کردار ادا کیا
معاذ صداقت کی یہ شاندار اننگز ان کی ٹیم کو اہم اسکور دینے میں مددگار ثابت ہوئی
سالانہ اجلاس میں اہم معاملات پر مشاورت ہوگی، اور کئی اہم فیصلے بھی متوقع ہیں
ملزمان مختلف موبائل ایپ اکاؤنٹس کے ذریعے گروپ جوا بھی کرواتے تھے، ایس پی صدر
ملتان سلطانز نے حیدرآباد کنگز مین کو شکست دے کر شاندار فتح اپنے نام کرلی جبکہ میچ کے ہیرو صاحبزادہ فرحان رہے
آسٹریلوی فاسٹ بولر پیٹر سڈل نے کہا کہ پی ایس ایل کا میں غیرملکی چاچا ہوں جبکہ افتخار احمد مقامی چاچا ہیں
ترکیہ آخری بار 2002 میں فیفا ورلڈکپ میں شرکت کر چکا تھا
اس میچ میں سب سے زیادہ توجہ میسی کی کارکردگی کے بجائے ان کے جذبات نے حاصل کی
صائم ایوب نے یہ کارنامہ اپنی جارحانہ اور شاندار بیٹنگ کی بدولت انجام دیا
انہوں نے کہا کہ اول تو میرا کرکٹ سے کچھ ٹائم کے لیے وقفہ لینے کا ارادہ تھا، تاہم پی ایس ایل میں کھیلنے کا موقع ملا
پی ایس ایل کی تین رکنی ٹیکنیکل کمیٹی فخر زمان کی اپیل پر سماعت کرے گی، ذرائع
اس واقعے نے کھیل کے ساتھ ساتھ سیاسی اور سفارتی پہلوؤں پر بھی بحث کو جنم دیا ہے
میکسیکو کی صدر نے عندیہ دیا تھا کہ ان کا ملک ایران کے ابتدائی میچز کی میزبانی کے لیے تیار ہے
میچ میں مجموعی طور پر 99.4 اوورز میں 696 رنز بنے۔
ورلڈ کپ کے گروپ آئی میں عراق کا مقابلہ فرانس، ناروے اور سینیگال سے ہوگا
اٹلی تاریخ کی پہلی سابق چیمپئن ٹیم بن گئی ہے جو مسلسل تین ورلڈکپ ٹورنامنٹس میں شرکت نہ کر سکی
ملاقاتیں ہوٹل کے کسی مناسب مقررہ مقام پر منعقد کی جائیں گی، ٹیم فلور پر جانے کی اجازت نہیں ہوگی، پی سی بی
ڈیوڈ ملر کو گزشتہ سیزن میں ہائبرڈ کانٹریک دیا گیا تھا
باضابطہ رپورٹ ملنے کے بعد قواعد کے مطابق کاروائی عمل میں لائی جائے گی: پی ایس اے
ایونٹ کا ساتواں میچ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں شیڈول تھا
پاکستانی کھلاڑی کی غلطی سے گیند اپنے ہی گول میں چلی گئی
پی ایس ایل میں اب تک کھیلے گئے میچز میں کراچی کنگز کی ٹیم 4 پوائنٹس کے ساتھ سرفہرست ہے
فخر زمان نے دو بار کیس کی سماعت میں گیند سے چھیڑ چھاڑ کے الزام کو مسترد کیا ہے
کھلاڑی سوشل میڈیا پر کوئی بھی پوسٹ پی سی بی میڈیا ڈیپارٹمنٹ سے منظوری کے بعد کریں، پی سی بی
واقعے کا مقدمہ درج کر کے مزید تحقیقات کی جارہی ہیں، پولیس حکام
ڈبلیو ڈبلیو ای نے جان سینا کی واپسی کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ شائقین ایک یادگار ایونٹ کے لیے تیار رہیں
ویرات کوہلی نے مداح کو آٹو گراف بھی دیا
کاؤنٹی کے بہت سے باصلاحیت کھلاڑیوں کو مناسب مواقع نہیں مل رہے، ہیڈ کوچ نارتھمپٹن شائر
مجھے پاکستانی کھانے خاص طور پر چکن کڑاہی، پراٹھا اور نان بہت پسند ہیں، لبوشین
نسیم شاہ کے سوشل میڈیا ایڈوائزر کو بھی برطرف کر دیا گیا
چند روز قبل شاہین اور سکندر رضا کی جانب سے زبردستی کچھ لوگوں کو اپنے کمرے میں لے جانے کی رپورٹس سامنے آئی تھیں