صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
امریکا کی ٹیم مقررہ ہدف 295 رنز کے تعاقب میں 43.5 اوورز میں 225 رنز پر ڈھیر ہو گئی
انہوں نے کوئنٹن ڈی کوک، روہت شرما اور ڈیرن سیمی جیسے عالمی شہرت یافتہ بلے بازوں کو بھی پیچھے چھوڑ دیا
جتنا تجربہ ان دونوں کے پاس موجود ہے وہ دیگر کھلاڑیوں کے ساتھ بہت سے آئیڈیا شیئر کر سکتے ہیں: بیٹنگ کوچ
بیگ بیش لیگ کے اس سیزن میں شاداب خان نے سڈنی تھنڈر کی نمائندگی کرتے ہوئے 6 میچز کھیلے
سمیر منہاس نے اپنے کرکٹ سفر کے حوالے سے بتایا کہ ان کی بنیاد اسٹریٹ کرکٹ سے پڑی
ٹورنامنٹ کے ابتدائی مرحلے میں 17 امپائرز اور 4 میچ ریفریز فرائض انجام دیں گے
یہ صورتحال تشویشناک ہے کیونکہ گروپ اے میں شامل امریکا کے زیادہ تر میچز بھارت میں شیڈول ہیں
بھارتی حکومت کی جانب سے امریکا کے چار پاکستانی نژاد کھلاڑیوں کے ویزا مسترد کیے جا چکے ہیں
ویڈیو میں امیتابھ بچن اور سچن ٹنڈولکر ہنستے مسکراتے ایک دوسرے کے مقابل دکھائی دے رہے ہیں
کرکٹ میچ کے لیے مناسب سیکیورٹی فراہم کرنا ممکن نہیں ہوگا، پولیس
آئی سی سی کے خط میں تین شرائط کا ذکر کیا گیا ہے جو ہمیں منظور نہیں ہیں، بنگلادیشی مشیر کھیل
انہوں نے اپنے طویل اور شاندار کیریئر میں عالمی سطح پر آسٹریلوی کرکٹ کا نام روشن کیا
آئی سی سی کا جوابی خط واضح کرتا ہے کہ بنگلادیش کرکٹ ٹیم کا ورلڈکپ کیلیے بھارت جانا ممکن نہیں ہے، مشیر کھیل
انہوں نے مصر کے لیے یہ سنگِ میل 111 بین الاقوامی میچز میں حاصل کیا
پاکستان ٹیم کا پہلا وارم اپ میچ بنگلہ دیش کے خلاف بارش کی نذر ہوگیا تھا
شیکھر دھون اور سوفی شائن کافی عرصے سے تعلق میں ہیں اور گزشتہ سال ہی اپنے تعلق کا باقاعدہ اعلان کیا تھا
ٹیم کی قیادت کپتان اسکاٹ ایڈورڈز کریں گے جو گزشتہ ورلڈ کپ میں بھی ٹیم کی قیادت سنبھال چکے ہیں
نماز جنازہ میں سابق قومی کپتان مصباح الحق سمیت متعدد کرکٹرز اور قریبی رشتہ دار شریک ہوئے
احسان اللہ کی تیز رفتار گیندوں کا سامنا افغانستان کے اوپنر بیٹر رحمان اللہ گرباز نے بھی کیا
محمد الیاس نے دس ٹیسٹ میچز میں پاکستان کی نمائندگی کی، بطور چیف سلیکٹر بھی فرائض سر انجام دیے
موت کی وجہ سے متعلق مزید تفصیلات فراہم نہیں کی گئیں
میچ میں محمد رضوان نے 23 گیندوں پر 26 رنز بنائے
دونوں نے ایک ہی ٹیم میں ساتھ کھیل کر باپ بیٹے کی پہلی جوڑی ہونے کا اعزاز حاصل کرلیا
بابر اعظم کے والد نئے گھر کی تصویر کے ساتھ جذباتی پیغام شیئر کردیا
پی سی بی سربراہ کی منظوری کے بعد کسی بھی وقت ٹیم کا اعلان ہوجائے گا
ہیڈ کوچ مائیک ہیسن سمیت غیرملکی کوچنگ اسٹاف بھی ٹیم کے ساتھ پاکستان لوٹا ہے
دونوں فارمیٹس میں بھارتی ٹیم پہلی پوزیشن پر براجمان
بھارتی اسپانسرز نے بنگلہ دیشی کھلاڑیوں کے ساتھ معاہدوں کی تجدید عارضی طور پر روک دی
برسبین ٹینس کے فائنل میں یوکرینی کھلاڑی کا بیلاروسی حریف سے مصافحہ سے گریز
آئی سی سی پیر یا منگل کو بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کی میچز سری لنکا منتقل کرنے سے متعلق درخواست پر جواب دے گا
نیوزی لینڈ کیخلاف پہلے ون ڈے میں بھارتی بلے باز نے 93 رنز بناکر اپنی ٹیم کو جیت دلائی
کپتان سلمان آغا اور ہیڈ کوچ مائیک ہیسن کی مشاورت سے حتمی اسکواڈ کا انتخاب ہوگا
بڈنگ میں شریک کچھ افراد شاید پروفائل بڑھانے آئے تھے یا انھیں ایسا لگا تھا کہ کروڑ پر معاملہ رک جائے گا
ویرات کوہلی نے نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کے پہلے ون ڈے میں 93 رنز بنا کر ٹیم کو فتح دلائی
آئندہ ورلڈکپ کے دوران ٹیم کو سخت نگرانی میں رکھا جائے گا
سری لنکا نے 12 اوورز تک محدود میچ میں پاکستان کو جیت کے لیے 161 رنز کا ہدف دیا اور پاکستان کو 146 رنز تک محدود رکھا
کرکٹرز نے بھارتی حکومت کی ہٹ دھرمی کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا ہے کہ کرکٹ کی عالمی تنظیم اپنا کردار ادا کرے
نیلامی کیلئے جلد باقاعدہ اشتہار جاری کیا جائے گا
پی ایس ایل گورننگ کونسل کا یہ اجلاس ورچوئل ہوگا جس میں نئے سیزن کی حتمی تاریخ طے کی جائے گی
سیالکوٹ ٹیم کے اونر حمزہ مجید کا کہنا تھا چھ سے سات آسٹریلین کرکٹرز ڈرافٹنگ کے لیے رجسٹر ہو چکے ہیں
پاکستان انڈر 19 ٹیم اپنا دوسرا وارم اپ میچ منگل 13 جنوری کو بولاوائیو میں امریکا کے خلاف کھیلے گی
پوری دنیا پاکستان آکر کھیل رہی ہے، بھارت کو کیا درد ہے جو وہ پاکستان نہیں آتا، سعید اجمل
فاتح نے ٹرافی کے ساتھ 20ہزار 9 سو ڈالرز کی انعامی رقم بھی حاصل کی
ملائیشیا کی سیوا سانگری سبرامنیم کو 3-0 سے شکست کا سامنا رہا
ایسا لگتا ہے کہ وہ کسی 4 سالہ بچے کی طرح بولنگ کر رہے ہوں، ڈیوڈ وارنر
سری لنکا میں گراؤنڈز کی کمی پر پاکستان کے تمام میدان ان میچز کی میزبانی کیلئے دستیاب ہیں، ذرائع
بورن ٹو رن ریس میں 7 ممالک کی غیر ملکی خواتین بھی شریک ہوئیں
ہنزہ سے تعلق رکھنے والی انیتا کریم پاکستان کی پہلی پروفیشنل ایم ایم اے فائٹر ہیں
شاہد آفریدی نے اپنے داماد شاہین آفریدی کے ہمراہ باربی کیو پارٹی کی تصاویر اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شیئر کیں
فائنلز اور اختتامی تقریب اتوار کو ہوگی