صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
ایچ بی ایل پی ایس ایل 11 میں دو نئی ٹیمیں شامل کرنے کے بعد پہلی بار آٹھ ٹیمیں شرکت کریں گی
بولر کو ضابطہ اخلاق کے آرٹیکل 2.9 کی خلاف ورزی کا مرتکب پایا گیا
افتتاحی میچ دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز اور حیدر آباد کنگز مین کے درمیان لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا
پاکستان کے تعلیمی نظام کے ذریعے ہاکی کے فروغ اور بحالی کی قومی حکمتِ عملی پر عملدرآمد کیا جائے گا
تو انہوں نے ٹی ٹین میچ میں ویسٹ انڈیز کے لینڈل سمنز کے خلاف ایک میڈن اوور کرایا تھا
یہ ٹرافی 140 کروڑ بھارتیوں کی ہے کسی ایک مذہب کی نہیں ہے، کیرتی آزاد
پاکستانی ٹیم کو بنگلادیش میں اپنی آخری ون ڈے سیریز میں وائٹ واش کا سامنا کرنا پڑا تھا
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے بھی بھارت کو 2.34 ملین ڈالر انعامی رقم ملی ہے
محمد اخلاق (48) اور محمد فائق (32) نے 74 رنز کی جارحانہ اوپننگ شراکت قائم کی
نئے کوچ اپنی ذمہ داریاں 15 اپریل سے سنبھالیں گے
دونوں ٹیموں کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی اور تین ون ڈے میچوں پر مشتمل سیریز 13 سے 25 مارچ تک کھیلی جانی تھی
ایشان کشن کے ساتھ ایک خاتون بھی جشن میں شریک تھیں جنہیں بعد میں ان کی مبینہ گرل فرینڈ آدیتی ہنڈیا کے طور پر پہچانا گیا
بہاولپور کی ٹیم نے مقررہ اوورز میں 185 رنز اسکور کیے اور کراچی کو جیت کے لیے 186 رنز کا ہدف دیا
دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا پہلا میچ 11 مارچ، دوسرا 13 مارچ جبکہ تیسرا اور آخری میچ 15 مارچ کو ہوگا
بھارت محلے میں اس امیر بچے کی طرح ہے جو غریب بچوں کو کھیلنے کے لیے بلاتا ہے اور کہتا ہے کہ جیتنا صرف میں نے ہے
ٹیم کی قیادت جنوبی افریقا کے آل راؤنڈر ایڈن مارکرم کو سونپی گئی ہے
انہوں نے مزید کہا کہ ہم سب نے ملکر کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کرنی ہے
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ فائنل میں شائقین کرکٹ کبوتر کی بیٹ سے بھری ہوئی کرسیوں پہ بیٹھنے پر مجبور ہوگئے
ریتیکا کچھ کہنا چاہتی ہیں مگر یہ دیکھ کر روہت ان سے متفق نہیں ہیں، وہ بات بدل کر خاموش ہوجاتی ہیں
صورتحال اس قدر کشیدہ ہو گئی کہ سیکیورٹی عملے کو مداخلت کر کے کھلاڑیوں کو الگ کرنا پڑا
ڈیرل مچل کریز کے اندر موجود تھے لیکن ارشدیپ نے بلاجواز جارحانہ انداز اپنیا
رواں ورلڈکپ میں پہلی مرتبہ 20 ٹیمیں ایک دوسرے کے مدمقابل آئیں اور مجموعی طور پر 55 میچز کھیلے گئے
یہ اقدام نہ صرف ٹیم کی محنت اور کھیل کے لیے لگن کا اعتراف ہے بلکہ پاکستان میں ہاکی کے فروغ کے لیے بڑا اقدام ہے
پاکستان نے آٹھ سال بعد ہاکی ورلڈکپ میں رسائی حاصل کی ہے
ہوٹل کے کمروں کے نرخ 300 سے 400 فیصد تک بڑھ گئے
شاید دنیا میں پہلی بار کوئی امپائر سلیکشن کمیٹی میں شامل ہوا ہو
اس فہرست میں ان سے قبل صرف شاہد آفریدی اور ویرات کوہلی شامل تھے
بھارتی کرکٹ ٹیم تیسری مرتبہ ٹائٹل جیتنے میں کامیاب رہی
ورلڈ کپ جیت کر بھارت ٹائٹل کا دفاع کرنے والی پہلی ٹیم بن گئی
ملتان نے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 204 رنز بنائے
2 ہزار بھارتی روپے سے شروع ہونے والے آفیشل ٹکٹ بک مائی شو پر چند منٹوں میں فروخت ہو گئے
انہوں نے8گیندوں پر 6 کھلاڑیوں کو آوٹ کرنے والے پہلے بولر ہونے کا اعزاز بھی حاصل کر رکھا ہے
میزبان کی نگاہیں ٹائٹل کا دفاع کرنے والی پہلی ٹیم بننے پر مرکوز ہیں
زمبابوے ویمنز ٹیم کی اوپنر کیلس نڈھلوو نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ایک روزہ میچ میں باؤنسر لگنے کے باعث زخمی ہوگئیں
میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام ساڑھے چھ بجے شروع ہوگا
سیریز کے تینوں میچز ڈھاکا کے شیر بنگلا نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے
آئی سی سی کی یہ میٹنگ 25 سے 27 مارچ تک قطر کے دارالحکومت دوحا میں منعقد ہونا تھی
پاکستان نے ایونٹ میں شاندار کارکردگی کی بنیاد پر عالمی کپ کا ٹکٹ حاصل کیا
بنگلا دیش کے خلاف دورہ ہمیشہ مشکل رہا ہے: محمد رضوان
پشاور میں کھیلے گئے ابتدائی میچ میں لاہور وائٹس نے پشاور ریجن کا 168 رنز کا ہدف 4 وکٹوں کے نقصان پر پورا کر لیا
قومی ویمن ٹیم ائیر پورٹس کی بندش اور بین الاقوامی پروازوں کی معطلی کے سبب مقامی شہر ڈربن میں پھنس گئی تھی
قومی کرکٹر نے حکام سے مدد کی اپیل کرتے ہوئے محسن نقوی اور مریم نواز سے بھی اس معاملے میں تعاون کی درخواست کی ہے
بھارتی ٹیم نے پہلے میچ میں ویتنام کے ہاتھوں 0-2 گول سے شکست کھائی
انہوں نے صوبے کے عوام کو خوشخبری سناتے ہوئے کہا کہ جلد ہی پشاور میں پی ایس ایل کا میچ بھی منعقد کیا جائے گا
قومی ون ڈے کرکٹ ٹیم کا 10 مارچ کو پریکٹس سیشن ہوگا
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا فائنل احمد آباد میں اتوار کے روز بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلا جائے گا
ویسٹ انڈیز ٹیم اپنے آخری میچ کے بعد 6 دن سے کولکتہ میں محصور ہے
ایسا ہی 2023 کے ورلڈکپ فائنل سے قبل آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز نے بھی کیا تھا
عالمی کمیٹیوں میں شمولیت سے پاکستان کا تشخص مضبوط ہوگا، اعصام الحق قریشی
بی سی سی آئی بھی اپنی ٹیم کی کامیابی کو ممکن بنانے کے لیے ہر ممکن سہولت فراہم کررہا ہے