دو امریکی ماہرین نے کہا ہے کہ جب جب زمین کی گردشی حرکت مدھم پڑتی ہے، اس کے اگلے چند برس تک کرہِ ارض پر ہولناک زلزلے رونما ہوتے ہیں اور اگلے سال زیادہ زلزلے رونما ہوسکتے ہیں جس کی ایک مثال ایران و عراق میں رونما ہونے والا حالیہ زلزلہ بھی ہے۔ (فوٹو: فائل)