سلویٰ حسین دل کے عطیے کی منتظر ہیں اور انہیں وقتی طور پر 1 کروڑ 28 لاکھ روپے کی لاگت سے مصنوعی دل لگایا گیا ہے۔