جمعہ اور ہفتہ کی درمیانی شب پاکستانی وقت کے مطابق اڑھائی بجے واہنگیری میں گرین شرٹس کا افغانستان سے مقابلہ ہو گا