- کراچی اور اسلام آباد سے سعودی عرب منشیات اسمگل کرنے کی کوششیں ناکام
- مسلسل ڈپریشن اور بے چینی آپ کو قبل از وقت بوڑھا بنا سکتی ہے
- دو ارب نوری سال دور اب تک کا سب سے روشن خلائی دھماکا
- جانورغائب گوشت حاضر، میمتھ کے ڈی این اے سے گوشت کا گولہ تیار
- سی ٹی ڈی کی پنجاب کے مختلف اضلاع میں کارروائی، 9 دہشت گرد گرفتار
- بھارت میں مندر کے کنویں پربنا فرش ٹوٹ گیا، 35 افراد ہلاک
- امریکی تاریخ میں پہلی بار سابق صدر پر فرد جرم عائد
- حکومت کی پی ٹی آئی کو ’مائنس عمران خان‘ پر مذاکرات کی پیش کش
- بلوچستان میں بارشوں سے تباہی، تین جاں بحق اور چار سیلابی ریلے میں بہہ گئے
- فضل الرحمان کی وزیراعظم سے ملاقات، عدالتی اصلاحات بل کی منظوری پر مبارک باد
- ملک کے 3 ہوائی اڈوں کو آؤٹ سورس کرنے کی کارروائی شروع
- بلاول کے افطارڈنر میں بھارتی سفارت کار کی شرکت
- رمضان المبارک: نوجوان سے افطار کے بعد خون عطیہ کرنے کی اپیل
- حارث رؤف کی عمرہ ادائیگی، بابراعظم نے ’مسجد نبویؐ حاضری‘ کی تصویر شیئر کردی
- امریکا میں دو جنگی ہیلی کاپٹر ٹکرانے سے 9 فوجی ہلاک
- کرنسی کے غیرقانونی لین دین پر دو ملزمان گرفتار
- کراچی میں ماہرامراض چشم ڈاکٹر بیربل ’’ٹارگٹ کلنگ‘‘ میں جاں بحق
- بھارت جانے والے پاکستانی ہندو تارکین کسمپرسی کی زندگی گزارنے پر مجبور
- سندھ حکومت نے چار اپریل کو عام تعطیل کا اعلان کردیا
- ایمریٹس ایئرکا امریکی ایئرلائن سے کوڈ شیئرمعاہدہ طے پاگیا
عمران خان دماغی طور پر ٹھیک نہیں ہیں، خواجہ آصف

عمران خان الیکشن سے پہلے اپنا علاج کرائیں، وزیر خارجہ۔ فوٹو: فائل
اسلام آباد: وزیر خارجہ خواجہ آصف نے کہا ہے کہ عمران خان کو روحانی سہارا تو مل گیا لیکن وہ دماغی طور پر ٹھیک نہیں ہیں عمران خان الیکشن سے پہلے اپنا علاج کرائیں۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ ہم نے کسی کو ڈرانے کے لیے قرارداد پاس نہیں کی بلکہ ہم نے پارلیمنٹ کے تقدس کو بحال کرانے کے لیے ایسا کیا۔ اس بات سے سب نے اتفاق کیا لیکن کوئی پارٹی ایسی نہیں جس نےعمران خان کا ساتھ دیا ہو۔ انہوں نے کہا کہ عقل اور سمجھ عمران خان کے قریب سے نہیں گزری کیوں کہ پارلیمنٹ کے حوالے سے ایسے بیان نہیں دئیے جاسکتے البتہ سخت زبان ضرور استعمال ہوتی ہے۔
خواجہ آصف نے کہا ہے کہ آپ اس پارلیمنٹ کے ممبر بھی ہیں اور گالیاں بھی دے رہے ہیں، پارلیمنٹ حکومت نہیں ایک ادارہ ہے لیکن عمران خان کی دماغی صلاحیتیں ماؤف ہوچکی ہیں ،عمران خان کو روحانی سہارا تو مل گیا ہے لیکن دماغی طور پر ٹھیک نہیں ہیں،عمران خان الیکشن سےپہلے اپنا علاج کرائیں۔
رہنما مسلم لیگ نے مزید کہا کہ شیخ رشید کا استعفیٰ اب تک نہیں آیا شیخ رشید نے فخریہ انداز سے ایک کارڈ کھیلا، شیخ صاحب کو لگا تھا کہ ان کے بعد باقی لوگ بھی استعفیٰ دے دیں گے لیکن ایسا نہیں ہوا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔