موسیٰ کو 2 روز قبل باوردی پولیس اہلکاروں نے گھر سے حراست میں لیا اور آج لاش برآمد ہوگئی، بھائی کا الزام