- ویمنز ٹیم کی سابق کپتان بسمہ معروف نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا
- امریکی یونیورسٹیز میں ہونے والے مظاہروں پر اسرائیلی وزیراعظم کی چیخیں نکل گئیں
- پولیس یونیفارم پہننے پر مریم نواز کیخلاف کارروائی ہونی چاہیے، یاسمین راشد
- قصور ویڈیو اسکینڈل میں سزا پانے والے 2 ملزمان بری کردیے گئے
- سپریم کورٹ نے اسپیکر بلوچستان اسمبلی عبدالخالق اچکزئی کو بحال کر دیا
- مرغی کی قیمت میں کمی کیلیے اقدامات کر رہے ہیں، وزیر خوراک پنجاب
- عوام کو کچھ نہیں مل رہا، سارا پیسہ سرکاری تنخواہوں میں دیتے رہیں گے؟ چیف جسٹس
- وزیراعلیٰ بننے کیلئے خود کو ثابت کرنا پڑا، آگ کے دریا سے گزر کر پہنچی ہوں، مریم نواز
- کلین سوئپ شکست؛ ویمنز ٹیم کی سلیکشن کمیٹی میں بڑی تبدیلیاں
- قومی اسمبلی کمیٹیاں؛ حکومت اور اپوزیشن میں پاور شیئرنگ کا فریم ورک تیار
- ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
- غزہ کے اسپتالوں میں اجتماعی قبریں، امریکا نے اسرائیل سے جواب طلب کرلیا
- وزارتِ صنعت و پیداوار نے یوریا کھاد درآمد کرنے کی سفارش کردی
- ٹی20 ورلڈکپ؛ 8 بار کے اولمپک گولڈ میڈلسٹ یوسین بولٹ سفیر نامزد
- کہوٹہ؛ بس میں ڈکیتی کے دوران ڈاکو کی فائرنگ سے سرکاری اہلکار جاں بحق
- نوجوان نسل قوم کا سرمایہ
- اسلام آباد میں روٹی کی قیمت میں کمی کا نوٹیفکیشن معطل
- کیا رضوان آئرلینڈ کیخلاف سیریز میں اسکواڈ کا حصہ ہوں گے؟ بابر نے بتادیا
- ویمنز کوالیفائر؛ آئی سی سی نے ثنامیر کو ’’برانڈ ایمبیسڈر‘‘ مقرر کردیا
- پی او بی ٹرسٹ عالمی سطح پر ساڑھے 3لاکھ افراد کی بینائی ضائع ہونے سے بچا چکا ہے
عرفان خان خطرناک بیماری میں مبتلا
ممبئی: بھارتی میڈیا میں افواہیں گردش کررہی ہیں کہ بالی ووڈ سپر اسٹار عرفان خان کو برین ٹیومر کا مرض تشخیص ہوا ہے البتہ خود عرفان خان نے بیماری بتانے سے گریز کرتے ہوئے کہا کہ وہ ایک خطرناک بیماری میں مبتلا ہوگئے ہیں۔
بھارتی میڈیا میں خبریں گردش کررہی ہیں کہ عرفان خان کوبرین ٹیومر(دماغ کا کینسر) تشخیص ہوا ہے اور انہیں ممبئی کے کوکیلا بین اسپتال میں داخل کردیا گیا ہےجہاں ان کا علاج جاری ہے۔ رپورٹس میں یہ بھی کہا جارہا ہے کہ عرفان خان برین ٹیومر کی ایک قسم گلی بوب لاسٹما ملٹی فورم (جی بی ایم) گریڈ فور میں مبتلا ہیں جس میں مریض کی موت واقع ہوجاتی ہے۔
Although IrrfanKhan is unwell, all malicious news being spread about him and his condition since an hour or two are untrue. Likewise, all other horrendous news relating to his hospitalisation are fake. By God’s grace, Irrfan is in Delhi and that’s the only truth.
— Komal Nahta (@KomalNahta) March 6, 2018
دوسری جانب بھارتی تجزیہ نگار کومل نہتا نے ٹویٹ کرتے ہوئے عرفان خان کی برین ٹیومر سے متعلق تمام خبروں کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے کہا کہ ’’یہ بات صحیح ہے کہ عرفان خان کی صحت اس وقت ٹھیک نہیں ہے لیکن ان کی بیماری سے متعلق چلنے والی تمام خبروں میں کوئی صداقت نہیں اور ان کی اسپتال میں داخل ہونے کی خبر بھی غلط ہے ، ان تمام خبروں میں صرف یہی ایک سچ ہے کہ وہ اس وقت دلی میں ہیں۔
https://twitter.com/irrfank/status/970608954601590785
عرفان خان نے دوروز قبل ٹویٹ کرتے ہوئے کہا تھا کہ وہ 15 روز سے اپنی زندگی میں بے یقینی محسوس کررہے ہیں اور انہیں ایک خطرناک بیماری نے گھیرلیا ہے تاہم زندگی میں کبھی ہارنا نہیں سیکھا، ہمیشہ لڑتا رہا ہوں اور آگے بھی لڑتا رہوں گا اور اس جنگ میں گھر والے اور دوست میرے ساتھ ہیں جب کہ حتمی رپورٹس آنے پر میں جلد ہی آپ تمام لوگوں کو اپنی بیماری سے متعلق آگاہ کروں گا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔