ویتنام میں سابق اسکول ٹیچر نے انڈوں کے چھلکوں سے میسکوٹ بنا دیے

خبر ایجنسی  اتوار 24 جون 2018
67 سالہ نیگیون تاہان تام نے روزانہ گھنٹوں محنت کرکے میسکوٹ ’ زیبویکا ‘ کے کئی ماڈلز تیار کیے۔فوٹو: اے ایف پی

67 سالہ نیگیون تاہان تام نے روزانہ گھنٹوں محنت کرکے میسکوٹ ’ زیبویکا ‘ کے کئی ماڈلز تیار کیے۔فوٹو: اے ایف پی

ہوچی من سٹی: ویتنام میں سابق اسکول ٹیچر نے انڈوں کے چھلکوں سے فٹبال ورلڈ کپ کے میسکوٹ بنانا شروع کردیے۔

سابق اسکول ٹیچر نے انڈوں کے چھلکوں سے فٹبال ورلڈ کپ کے میسکوٹ بنا کر اپنے فن کی بدولت دنیا کو حیران کر دیا۔ 67 سالہ نیگیون تاہان تام نے روزانہ گھنٹوں محنت کرکے میسکوٹ ’ زیبویکا ‘ کے کئی ماڈلز تیار کیے، وہ فٹبال اسٹارز کرسٹیانو رونالڈو اور لیونل میسی کے ماڈلز بھی بناتے ہیں۔

 

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔