رواں ماہ روپے کی قدر میں کمی دیکھنے میں آرہی ہے جب کہ ڈالر کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح کو چھو رہی ہے