امریکا نے ایران جوہری معاہدے سے الگ ہو کر تہران پر سخت اقتصادی پابندیاں عائد کردی ہیں جو اگست سے موثر ہوجائیں گی