- ملیر میں ڈکیتی مزاحمت پر خاتون قتل، شہریوں کے تشدد سے ڈاکو بھی ہلاک
- افغانستان میں طوفانی بارش سے ہلاکتوں کی تعداد 70 ہوگئی
- فوج نے جنرل (ر) فیض حمید کیخلاف الزامات پر انکوائری کمیٹی بنادی
- ٹی 20 ورلڈ کپ: ویرات کوہلی کو بھارتی اسکواڈ میں شامل کرنے کا فیصلہ
- کراچی میں ڈاکو راج؛ جماعت اسلامی کا ایس ایس پی آفسز پر احتجاج کا اعلان
- کراچی؛ سابق ایس ایچ او اور ہیڈ محرر 3 روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے
- شمالی وزیرستان میں پاک-افغان سرحد پر دراندازی کی کوشش کرنے والے7دہشت گرد ہلاک
- کیا یواے ای میں ریکارڈ توڑ بارش ’’کلاؤڈ سیڈنگ‘‘ کی وجہ سے ہوئی؟ حکام کی وضاحت
- اسلام آباد میں غیرملکی شہری کو گاڑی میں لوٹ لیا گیا
- بیلف اعظم سواتی کو ایف آئی اے سائبر کرائم سے برآمد کراکے پیش کرے، عدالت
- بلوچستان کے مختلف اضلاع میں طوفانی بارش کا سلسلہ جاری، ندی نالوں میں طغیانی
- قومی ٹیم میں تمام کھلاڑی پرفارمنس کی بنیاد پر آتے ہیں، بابراعظم
- فوج کی کسی شخصیت کا نام لینا اور ادارے کا نام لینا علیحدہ باتیں ہیں، بیرسٹر گوہر
- قائد اعظم یونیورسٹی شعبہ جاتی کارکردگی میں عالمی سطح پر بہترین جامعات میں شامل
- سابق ٹیسٹ کپتان سعید انور جعلی سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے پریشان
- کنگنا رناوت کی بکواس کا جواب دینا ضروری نہیں سمجھتی؛ پریانکا گاندھی
- سائفر کیس میں وزارتِ خارجہ کے بجائے داخلہ مدعی کیوں بنی، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ
- اسٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان، انڈیکس 70 ہزار 333 پوائنٹس پر بند
- 19 ویں صدی کے قلعہ سے 100 برس پُرانی برطانوی ٹرین کار دریافت
- وزن کم کرنیوالی ادویات اور خودکشی کے خیالات میں تعلق کے متعلق اہم انکشاف
جب انیل کپور نے سری دیوی کیساتھ کام کرنے سے انکار کیا
ممبئی: بالی ووڈ کے معروف اداکار انیل کپور کی آنجہانی اداکارہ سری دیوی کے ساتھ فلم ’’چاندنی‘‘ میں کام نہ کرنے کی وجہ سامنے آگئی۔
بالی ووڈ کے معروف اداکار و پروڈیو سر انیل کپور اور آنجہانی بالی ووڈ اداکارہ سری دیوی نے بالی ووڈ انڈسٹری کو کئی سپر ہٹ فلمیں دی جن میں ’جانباز‘، ’مسٹر انڈیا‘، ’لاڈلا‘ اور ’جدائی‘ شامل ہیں لیکن بہت کم مداحوں کو یہ بات معلوم ہے کہ انیل کپور نے سری دیوی کے ساتھ فلم ’’چاندنی‘‘ میں کام کرنے سے کیوں انکار کیا تھا اب اس کی وجہ سامنے آگئی ہے۔
اس خبر کو بھی پڑھیں ؛سری دیوی کو نہ پہچاننے پر مداحوں کی رشی کپور پر تنقید
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ اداکار انیل کپور نے ایک انٹرویو میں بتایا کہ انہوں نے فلم ’’چاندنی‘‘میں سری دیوی کے ساتھ کام کرنے سے اس لئے انکار کیا تھا کیوں کہ وہ اس کردار میں وہیل چیئر پر نہیں بیٹھنا چاہتے تھے جو بعد میں رشی کپور نے نبھایا تھا۔
یہ بھی پڑھیں :کمل ہاسن کو سری دیوی کی یاد ستانے لگی
ادکار نے بتا یا کہ فلم سین کے مطابق ایک حادثے میں اداکار کی ٹانگیں ناکارہ ہوجاتی ہیں اور انہیں متعدد سین میں وہیل چیئر پر ہی دکھایا جاتا ہے جب کہ میں نہیں سمجھتا کہ میں فلم کے زیادہ تر سین ایک وہیل چیئر پر بیٹھ کر کروں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔