- سائفر کیس میں بانی پی ٹی آئی کو سزا سنانے والے جج کے تبادلے کی سفارش
- فافن کی ضمنی انتخابات پر رپورٹ،‘ووٹوں کی گنتی بڑی حد تک مناسب طریقہ کار پر تھی’
- بلوچستان کے علاقے نانی مندر میں نایاب فارسی تیندوا دیکھا گیا
- ججز دھمکی آمیز خطوط، اسلام آباد ہائیکورٹ کا مستقبل میں متفقہ ردعمل دینے کا فیصلہ
- عوام کو ٹیکسز دینے پڑیں گے، اب اس کے بغیر گزارہ نہیں، وفاقی وزیرخزانہ
- امریکا نے ایران کیساتھ تجارتی معاہدے کرنے والوں کو خبردار کردیا
- قومی اسمبلی میں دوران اجلاس بجلی کا بریک ڈاؤن، ایوان تاریکی میں ڈوب گیا
- سوئی سدرن کے ہزاروں ملازمین کو ریگولرائز کرنے سے متعلق درخواستیں مسترد
- بہیمانہ قتل؛ بی جے پی رہنما کے بیٹے نے والدین اور بھائی کی سپاری دی تھی
- دوست کو گاڑی سے باندھ کر گاڑی چلانے کی ویڈیو وائرل، صارفین کی تنقید
- سائنس دانوں کا پانچ کروڑ سورج سے زیادہ طاقتور دھماکوں کا مشاہدہ
- چھوٹے بچوں کے ناخن باقاعدگی سے نہ کاٹنے کے نقصانات
- ایرانی صدر کا دورہ کراچی، کل صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
- ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کراچی پہنچ گئے، مزار قائد پر حاضری
- مثبت معاشی اشاریوں کے باوجود اسٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان
- اقوام متحدہ کے ادارے پر حماس کی مدد کا اسرائیلی الزام جھوٹا نکلا
- نشے میں دھت مسافر نے ایئرہوسٹس پر مکے برسا دیئے؛ ویڈیو وائرل
- سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
- بیوی کی ناک اور کان کاٹنے والا سفاک ملزم ساتھی سمیت گرفتار
- پنجاب میں پہلے سے بیلٹ باکس بھرے ہوئے تھے، چیئرمین پی ٹی آئی
ابھیشیک بچن ایک بار پھر شائقین کو متاثر کرنے میں ناکام
ممبئی: اداکار ابھیشیک بچن نے فلموں سے دوسال تک کنارہ کشی اختیار کرنے کے بعد فلم ’’من مرضیاں‘‘سےبڑی اسکرین پر واپسی کی ہے لیکن وہ ایک بار پھر شائقین کو متاثر کرنے میں ناکام ہوگئے۔
دوروز قبل ابھیشیک بچن اور تاپسی پنوں کی فلم’’من مرضیاں‘‘ ریلیز ہوئی تھی، اس فلم سے ابھیشیک بچن کو بہت زیادہ امیدیں وابستہ تھیں، تاہم 30 کروڑ کے بجٹ سے بننے والی فلم توقع کے برعکس شائقین کو متاثر کرنے میں ناکام رہی۔
اس خبرکوبھی پڑھیں: ’’من مرضیاں‘‘ کی پاکستان میں نمائش پر پابندی
بھارتی تجزیہ نگار ترن آدرش کے مطابق فلم’’من مرضیاں‘‘ریلیز کے پہلے روز صرف 3 کروڑ 52 لاکھ کابزنس کرنے میں کامیاب ہوئی ہے جب کہ دوسرے روز 5 کروڑ 11 لاکھ کا بزنس کرسکی۔ لہٰذا فلم کے بزنس کو مدنظر رکھتے ہوئے اسے اوسط درجےکی فلم قراردیا جاسکتا ہے۔
#Manmarziyaan witnesses a healthy 45.17% growth on Day 2, although after a low Day 1, the jump in biz should’ve been higher… North circuits are performing better… Fri 3.52 cr, Sat 5.11 cr. Total: ₹ 8.63 cr. India biz.
— taran adarsh (@taran_adarsh) September 16, 2018
واضح رہے کہ اداکار ابھیشیک بچن کا کہنا ہے کہ انہوں نے فلموں سے دوسال کا بریک اس لیے نہیں لیا تھا کہ انہیں کام ملنا بند ہوگیا تھا بلکہ وہ صرف اچھے اسکرپٹ کے انتظار میں تھے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔