حکومتی رکن عبدالمجید نیازی نے مبینہ طور پر گالم گلوچ کی جس پر پیپلز پارٹی رہنما رفیع اللہ انہیں مارنے کے لیے دوڑے