- مسلح ملزمان نے سابق ڈی آئی جی کے بیٹے کی گاڑی چھین لی
- رضوان اور فخر کی شاندار بیٹنگ، پاکستان نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں آئرلینڈ کو ہرادیا
- آئی ایم ایف نے ایف بی آر سے 6 اہم امور پر بریفنگ طلب کرلی
- نارتھ ناظم آباد میں مبینہ طور پر غیرت کے نام پر بھائی نے بہن کو قتل کردیا
- کراچی ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ کا افتتاح،پہلی پرواز عازمین حج کو لیکر روانہ
- شمسی طوفان سے پاکستان پر کوئی اثرات مرتب نہیں ہوئے، سپارکو
- سیاسی جماعتیں آپس میں بات نہیں کریں گی تو مسائل کا حل نہیں نکلے گا، بلاول
- جرمنی میں حکومت سے کباب کو سبسیڈائز کرنے کا مطالبہ
- بچوں میں نیند کی کمی لڑکپن میں مسائل کا سبب قرار
- مصنوعی ذہانت سے بنائی گئی آوازوں کے متعلق ماہرین کی تنبیہ
- دنیا بھر کی جامعات میں طلبا کا اسرائیل مخالف احتجاج؛ رفح کیمپس قائم
- رحیم یار خان ؛ شادی سے انکار پر والدین نے بیٹی کو بدترین تشدد کے بعد زندہ جلا ڈالا
- خالد مقبول صدیقی ایم کیو ایم پاکستان کے چیئرمین منتخب
- وزیراعظم کا ہاکی ٹیم کے ہر کھلاڑی کیلئے 10،10 لاکھ روپے انعام کا اعلان
- برطانیہ؛ خاتون پولیس افسر کے قتل پر 75 سالہ پاکستانی کو عمر قید
- وزیراعظم کا آزاد کشمیر کی صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار، ہنگامی اجلاس طلب
- جماعت اسلامی کا اپوزیشن اتحاد کا حصہ بننے سے انکار
- بجٹ میں سیلز اور انکم ٹیکسز چھوٹ ختم کرنے کی تجویز
- پیچیدہ بیماری اور کلام پاک کی برکت
- آزاد کشمیر میں مظاہرین کا لانگ مارچ جاری، انٹرنیٹ سروس متاثر، رینجرز طلب
دوران پرواز بھارتی شہری برہنہ ہوگیا
لکھنو: دبئی سے لکھنو جانے والی فلائٹ کے دوران بھارتی مسافر برہنہ ہوکر طیارے میں ٹہلنے لگ گیا۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایئرانڈیا کی پرواز دبئی سے لکھنو آرہی تھی جس میں 150 سے زائد مسافر سوار تھے اور جب طیارہ آدھی مسافت طے کرچکا تو اس میں سوار ایک شخص نے خود کو بے لباس کرلیا اور طیارت میں ٹہلتا رہا۔
طیارے میں موجود مسافر بھی یہ منظر دیکھ کر چونگ گئے جس پر فضائی میزبانوں نے فوری طور پر برہنہ شخص کو کمبل لپیٹ کر اس کی مقررہ کردہ نشست پر بٹھادیا، دو فضائی میزبان راستے بھر اسے شخص کو پکڑے رہے اور منزل پر پہنچنے کے بعد اسے لباس پہنا کر طیارے سے اتارا گیا۔
کپتان کی شکایت پر شرمناک حرکت کرنے والے شخص کو لکھنوایئرپورٹ کے سیکورٹی اہلکاروں کے حوالے کیا گیا جہاں اس سے مکمل تفتیش کی گئی، ایئرپورٹ پر مذکورہ شخص کے والدین کو بلایا گیا اور ان کی یقین دہانی کے بعد اسے رہا کردیا گیا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔