قومی ٹیم میں حسن علی کی جگہ محمد عباس اور مہمان ٹیم میں مہاراج کی جگہ ورنون فلینڈر کو شامل کیا گیا ہے۔