ڈاکوؤں نے ضعیف العمر شخص کو بھی نہ بخشا مزاحمت پرگولی ماردی

ڈاکوؤں کی جانب سے ضعیف العمر شخص کو بھی نہ بخشنے اور وارداتوں پر مکینوں میں شدید اشتعال ہے


Staff Reporter January 10, 2019
ڈاکوؤں کی جانب سے ضعیف العمر شخص کو بھی نہ بخشنے اور وارداتوں پر مکینوں میں شدید اشتعال ہے فوٹو: فائل

KARACHI: پیپلز چورنگی بفرزون سیکٹر 16-A میں ڈاکوؤں نے مزاحمت پر 61 سالہ سید نظام الدین کو فائرنگ کر کے زخمی کر دیا۔

ڈاکوؤں کی جانب سے ضعیف العمر شخص کو بھی نہ بخشنے اور وارداتوں پر مکینوں میں شدید اشتعال ہے، انھوں نے پولیس پر شدیدتنقیدکی۔