نفیس پیپر ملز کو بجلی اور گیس چوری کرنے پر ڈیڑھ کروڑ جرمانہ کیا گیا جبکہ دھنک انڈسٹری کا تمام سامان قبضے میں لیا گیا۔