شہزادی ابولرتانا ماہیڈول نے پسند کی شادی کیلیے 1970 شاہی حیثیت ترک کردی تھی تاہم طلاق کے بعد دوبارہ وطن واپس لوٹیں