یورپی سیٹلائٹ گایا نے ہزاروں ایسے ستاروں کی موج دریافت کی ہے جو ایک ساتھ تیزی سے آگے بڑھتے جارہے ہیں۔