- پختونخوا کابینہ میں بجٹ منظوری کیخلاف درخواست پر ایڈووکیٹ جنرل کو نوٹس
- وزیراعظم کا ٹیکس کیسز میں دانستہ التوا کا نوٹس؛ چیف کمشنر ان لینڈ ریونیو اسلام آباد معطل
- بلوچستان میں 24 تا 27 اپریل مزید بارشوں کی پیشگوئی، الرٹ جاری
- ازبکستان، پاکستان اور سعودی عرب کے مابین شراکت داری کا اہم معاہدہ
- پی آئی اے تنظیم نو میں سنگ میل حاصل، ایس ای سی پی میں انتظامات کی اسکیم منظور
- کراچی پورٹ کے بلک ٹرمینل اور 10برتھوں کی لیز سے آمدن کا آغاز
- اختلافی تحاریر میں اصلاح اور تجاویز بھی دیجیے
- عوام کو قومی اسمبلی میں پٹیشن دائر کرنیکی اجازت، پیپلز پارٹی بل لانے کیلیے تیار
- ریٹائرڈ کھلاڑیوں کو واپس کیوں لایا گیا؟ جواب آپکے سامنے ہے! سلمان بٹ کا طنز
- آئی ایم ایف کے وزیراعظم آفس افسروں کو 4 اضافی تنخواہوں، 24 ارب کی ضمنی گرانٹ پر اعتراضات
- وقت بدل رہا ہے۔۔۔ آپ بھی بدل جائیے!
- خواتین کی حیثیت بھی مرکزی ہے!
- 9 مئی کیسز؛ شیخ رشید کی بریت کی درخواستیں سماعت کیلیے منظور
- ’آزادی‘ یا ’ذمہ داری‘۔۔۔ یہ تعلق دو طرفہ ہے!
- ’’آپ کو ہمارے ہاں ضرور آنا ہے۔۔۔!‘‘
- رواں سال کپاس کی مقامی کاشت میں غیر معمولی کمی کا خدشہ
- مارچ میں کرنٹ اکاؤنٹ 619 ملین ڈالر کیساتھ سرپلس رہا
- کیویز سے اَپ سیٹ شکست؛ رمیز راجا بھی بول اٹھے
- آئی ایم ایف سے اسٹاف لیول معاہدہ جون یا جولائی میں ہونیکا امکان ہے، وزیر خزانہ
- غزہ کے معاملے پر پاکستان کے اصولی مؤقف کو سراہتے ہیں، ایرانی صدر
سانحہ ساہیوال کے مقتول ذیشان کا بھائی جوڈیشل انکوائری میں پیش
لاہور: سانحہ ساہیوال کی تحقیقات کے لیے مقتول ذیشان کا بھائی جوڈیشل انکوائری آفیسر کے روبرو پیش ہوگیا۔
ایکسپریس نیوزکے مطابق سانحہ ساہیوال کے مقتول ذیشان کا بھائی احتشام جوڈیشل انکوائری آفیسر کے سامنے پیش ہوا۔ بھائی احتشام نے کہا کہ ہم جے آئی ٹی کی رپورٹ نہیں مانتے یہ خود ساختہ رپورٹ ہے، ہمارا شروع سے ہی جوڈیشل کمیشن بنانے کا مطالبہ تھا کیونکہ جے آئی ٹی ملزمان کو بچا رہی ہے۔ ہمیں عدالتوں پر پورا اعتماد ہے ہمیں امید ہے انصاف ملے گا۔
دوسری جانب خلیل کے بھائی جلیل جوڈیشل انکوائری میں پیش نہیں ہوئے۔ ان کی جانب سے موقف اختیارکیا گیا کہ بھائی خلیل کے چالیسویں اورمصروفیت کے باعث پیش نہیں ہوسکا، 25 تاریخ کے بعد پیش ہوں گا۔
عدالت نے سماعت کے دوران سی ٹی ڈی افسران کے نہ پیش ہونے پربھی برہمی کا اظہار کیا۔ انکوائری آفیسرشکیل احمد نے کہا کہ ملزمان نہ پیش کرنے کے بارے میں تحریری طورپرآگاہ کیا جائے، جس پرپیروی آفیسر مقبول نے کہا کہ ملزمان جیل بھیج دیے گئے ہیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔