سپریم اسمبلی نے محدود اختیارات کے حامل صدر اور وزیراعظم کا بھی انتخاب بھی کیا تاہم طاقت کا اصل مرکز کم جونگ اُن ہی ہیں