فلم میں اکشے کمار، متھن چکرورتی، شیو پنڈت، آدتی راؤ حیدری، رونت رائے اور جانی لیور اہم کردارادا کررہے ہیں