شین وارن کی ڈریم الیون میں وسیم اکرم اورشاہد آفریدی کی شمولیت

بولنگ اٹیک میں اینڈریو فلنٹوف، وسیم اکرم، گلین میک گرا، متیاہ مرلی دھرن کو شامل کیا ہے۔


Sports Desk June 03, 2019
بولنگ اٹیک میں اینڈریو فلنٹوف، وسیم اکرم، گلین میک گرا، متیاہ مرلی دھرن کو شامل کیا ہے۔ فوٹو : فائل

سابق آسٹریلوی اسپنر شین وارن نے ورلڈ کپ کیلیے اپنی ڈریم میں بطور آل رائونڈر شاہد آفریدی اورسوئنگ کے سلطان وسیم اکرم کو منتخب کرلیا۔

سابق آسٹریلوی اسپنر شین وارن نے ورلڈ کپ کیلیے اپنی ڈریم میں بطور آل رائونڈر شاہد آفریدی اورسوئنگ کے سلطان وسیم اکرم کو منتخب کرلیا۔ اس کے علاوہ دیگر 9 منتخب پلیئرز میں بھارتی اسٹار سچن ٹنڈولکر، رکی پونٹنگ، برائن لارا، ایڈم گلکرسٹ، مارک وا،کمار سنگاکارا جبکہ بولنگ اٹیک میں اینڈریو فلنٹوف، وسیم اکرم، گلین میک گرا، متیاہ مرلی دھرن کو شامل کیا ہے۔

مقبول خبریں