خاتون سماجی کارکن نیتو تیجوانی علاقہ مکینوں کے ہمراہ پانی کی عدم فراہمی پر دھرنا دینے رکن اسمبلی کے دفتر پہنچی تھیں