مقامی گائیڈ آسٹریلوی سیاح خاندان کے سیل فون سے تصاویر لے رہا تھا کہ بندر نے فون چھین کر اپنے ہمراہ سیلفیاں لیں