میچ میں پاکستانی بلے بازوں نے شاندار بیٹنگ کی تو بولروں اور فیلڈرز نے جنوبی افریقا کو ہدف تک پہنچنے سے روکا۔