پولیس نے علاقہ مکینوں کے احتجاج پر 2 ملزمان کو حراست میں لے لیا جبکہ دیگر 5 ملزمان کی تلاش میں چھاپے مارے جا رہے ہیں