ابتدائی تعلیم بچے کی مادری زبان میں دی جانی چاہیے بعد میں آگے جا کر وہ دوسری زبانیں بھی سیکھ سکتا ہے۔