کوئٹہ میں ایف سی، پولیس اورلیویز کی موجودگی کے باجود جرائم کم ہورہے ہیں نہ لوگوں کے اغواء میں کمی آئی ہے، چیف جسٹس