رکی پونٹنگ، گلن میک گرا اور مائیکل وان وغیرہ نے اہم سیریزکیلیے بہترین دستیاب آفیشلز کے تقرر پر زوردیا تھا۔