سندھ کی25 جیلوں میں 16 ہزار سے زائد قیدی موجود ہیں،جن میں کالعدم تنظیموں کے221 اور79 ٹارگٹ کلرز شامل ہیں، منظور وسان