ریفری سے بدتمیزی فٹبالرپر5ماہ کی پابندی

فیفا نے عبدالکریم حسن پر دسمبر میں قطر میں ہی شیڈول کلب ورلڈ کپ میں حصہ لینے کیلیے اہل قرار دے دیا ہے


Sports Desk October 24, 2019
فیفا نے عبدالکریم حسن پر دسمبر میں قطر میں ہی شیڈول کلب ورلڈ کپ میں حصہ لینے کیلیے اہل قرار دے دیا ہے فوٹوفائل

ایشین پلیئر آف دی ایئر عبدالکریم حسن پر ریفری سے بدتمیزی پر 5 ماہ کی پابندی عائد کردی گئی۔

ایشین چیمپئنز لیگ سیمی فائنل میں قطری کلب السعد کے لیفٹ بیک نے یلو کارڈ ملنے پر ریفری سے جارحانہ انداز رویہ اختیار کیا، جس پر ایشین فٹبال کنفیڈریشن نے ان پر 5 ماہ کی پابندی عائد کردی۔

فیفا نے انھیں دسمبر میں قطر میں ہی شیڈول کلب ورلڈ کپ میں حصہ لینے کیلیے اہل قرار دے دیا ہے، وہ ڈومیسٹک میچز بھی کھیل سکیں گے۔

مقبول خبریں