حکومت شدت پسند تنظیموں لشکرِ طیبہ اور جیش محمد کو فنڈز حاصل کرنے اور انھیں نئی بھرتیاں کرنے سے روکنے میں ناکام رہی۔