بویا میں سیکیورٹی آپریشن کے دوران دو دہشتگرد ہلاک جب کہ فائرنگ کے تبادلے میں دو جوان بھی شہید ہوگئے۔