جاپانی فنکارہ ہر پتھر کو دیکھ کر تصور سے اس میں جانور دیکھتی ہیں اور اسے پینٹنگ سے حقیقی روپ دیتی ہیں