- فیصل واوڈا نے عدالتی نظام پر اہم سوالات اٹھا دیئے
- پاکستان کو آئی ایم ایف سے قرض کی نئی قسط 29 اپریل تک ملنے کا امکان
- امریکی اکیڈمی آف نیورولوجی نے پاکستانی پروفیسر کو ایڈووکیٹ آف دی ایئر ایوارڈ سے نواز دیا
- کوہلو میں خراب سیکیورٹی کے باعث ری پولنگ نہیں ہوسکی
- 9 ماہ کے دوران 9.8 ارب ڈالر کا قرض ملا، وزارت اقتصادی امور ڈویژن
- نارووال: بارات میں موبائل فونز سمیت قیمتی تحائف کی بارش
- کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
- کوئٹہ: برلن بڈی بیئر چوری کے خدشے کے پیش نظر متبادل جگہ منتقل
- گجرات میں اسپتال کی چھت گرنے سے خاتون سمیت تین افراد جاں بحق
- سعودی فرمانروا طبی معائنے کیلیے اسپتال میں داخل
- امریکی سیکریٹری اسٹیٹ سرکاری دورے پر چین پہنچ گئے
- ہم یہاں اچھی کرکٹ کھیلنے آئے ہیں، جیت سے اعتماد ملا، مائیکل بریسویل
- پچھلے میچ کی غلطیوں سے سیکھ کر سیریز جیتنے کی کوشش کرینگے، بابراعظم
- امریکا میں ٹک ٹاک پر پابندی کا بل سینیٹ سے بھی منظور
- محمد رضوان اور عرفان خان کو نیوزی لینڈ کے خلاف آخری دو میچز میں آرام دینے کا فیصلہ
- کے ایم سی کا ٹریفک مسائل کو حل کرنے کیلئے انسداد تجاوزات مہم کا فیصلہ
- موٹروے پولیس اہلکار کو روندنے والی خاتون گرفتار
- ہندو جیم خانہ کیس؛ آپ کو قبضہ کرنے نہیں دیں گے، چیف جسٹس کا رمیش کمار سے مکالمہ
- بشری بی بی کو کچھ ہوا تو حکومت اور فیصلہ سازوں کو معاف نہیں کریں گے، حلیم عادل شیخ
- متحدہ وفد کی احسن اقبال سے ملاقات، کراچی کے ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال
سندھ کے سرکاری اسپتالوں میں 3 ماہ کے لیے 2300 نرسز بھرتی
کراچی: حکومت سندھ نے محکمہ صحت میں نرسوں کے لیے ملازمتوں کی درخواستیں دینے والی 2300 امیدوار نرسوں کو ہنگامی بنیادوں پر محکمہ صحت میں 3 ماہ کے لیے ملازمتوں پر رکھ لیا ہے اور ان امیدواروں کوعارضی طور پر ملازمتوں کے آفر لیٹر بھی جار کردیے گیے۔
ان تمام امیدواروں نے ہبلک سروس کمیشن میں درخواستیں جمع کرائی تھیں ،3ماہ بعد ان نرسوں کو پبلک سروس کمیشن کا امتحان دینا ہوگا۔ وزیراعلی سندھ کی ہدایت کے بعد سیکریٹری صحت کی جانب سے کراچی کے 6 اضلاع کے سرکاری اسپتالوں میں فوری طور پر ایک ہزار نرسوں کی تعیناتیاں کردی گئیں جبکہ 1300 نرسوں کی تعیناتیاں اندرون سندھ کے اسپتالوں میں کی گئی۔
واضح رہے کہ محکمہ صحت نے کرونا کی وبا کے پیش نظر محکمہ میں 1500 سو ڈاکٹروں کی بھرتیوں کے لیے درخواستیں دے رکھی ہیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔