گستاخیاں کسی صورت برداشت نہیں ،حکومت اور اپوزیشن حرمت صحابہؓ بل کو فوری طور پر پاس کروا کر عملدرآمد کرائیں