- کراچی میں رینجرز ہیڈ کوارٹرز سمیت تمام عمارتوں کے باہر سے رکاوٹیں ہٹانے کا حکم
- اوگرا کی تیل کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے کی تردید
- منہدم نسلہ ٹاور کے پلاٹ کو نیلام کر کے متاثرہ رہائشیوں کو پیسے دینے کا حکم
- مہنگائی کے باعث لوگ اپنے بچوں کو فروخت کرنے پر مجبور ہیں، پشاور ہائیکورٹ
- کیا عماد، عامر اور فخر کو آج موقع ملے گا؟
- سونے کی قیمتوں میں معمولی اضافہ
- عمران خان، بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں کیخلاف بیان بازی سے روک دیا گیا
- ویمنز ٹیم کی سابق کپتان بسمہ معروف نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا
- امریکی یونیورسٹیز میں ہونے والے مظاہروں پر اسرائیلی وزیراعظم کی چیخیں نکل گئیں
- پولیس یونیفارم پہننے پر مریم نواز کیخلاف کارروائی ہونی چاہیے، یاسمین راشد
- قصور ویڈیو اسکینڈل میں سزا پانے والے 2 ملزمان بری کردیے گئے
- سپریم کورٹ نے اسپیکر بلوچستان اسمبلی عبدالخالق اچکزئی کو بحال کر دیا
- مرغی کی قیمت میں کمی کیلیے اقدامات کر رہے ہیں، وزیر خوراک پنجاب
- عوام کو کچھ نہیں مل رہا، سارا پیسہ سرکاری تنخواہوں میں دیتے رہیں گے؟ چیف جسٹس
- وزیراعلیٰ بننے کیلئے خود کو ثابت کرنا پڑا، آگ کے دریا سے گزر کر پہنچی ہوں، مریم نواز
- کلین سوئپ شکست؛ ویمنز ٹیم کی سلیکشن کمیٹی میں بڑی تبدیلیاں
- قومی اسمبلی کمیٹیاں؛ حکومت اور اپوزیشن میں پاور شیئرنگ کا فریم ورک تیار
- ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
- غزہ کے اسپتالوں میں اجتماعی قبریں، امریکا نے اسرائیل سے جواب طلب کرلیا
- وزارتِ صنعت و پیداوار نے یوریا کھاد درآمد کرنے کی سفارش کردی
کرپشن کا خاتمہ اور بلاتفریق احتساب کا وعدہ پورا کریں گے، وفاقی وزیر داخلہ
لاہور: وفاقی وزیر داخلہ اعجاز شاہ کا کہنا ہے کہ کرپشن کا خاتمہ اور بلاتفر یق شفاف احتساب کا وعدہ پورا کریں گے۔
ایکسپریس نیوزکے مطابق گورنر پنجاب چوہدری سرور سے وفاقی وزیر داخلہ اعجاز شاہ نے ملاقات کی، ملاقات میں سیاسی اور دیگر امور پر گفتگو کی گئی۔ اس موقع پر وزیر داخلہ اعجاز شاہ کا کہنا تھا کہ عوام نے تحریک انصاف کو 5 سال حکومت کا مینڈ یٹ دیا ہے، اس عرصے میں حکومت کرپشن کا خاتمہ اور بلاتفر یق شفاف احتساب کا وعدہ پورا کرے گی، آئین وقانون کی حکمرانی کو ہر سطح پر یقینی بنایا جارہا ہے۔
گورنر پنجاب غلام سرور کا کہنا تھا کہ اپوزیشن جتنے مرضی جلسے کر لے حکومت قائم ہے اور قائم رہے گی، سیاسی مخالفین کی فساد اور انتشار کی سیاست کامیاب نہیں ہونے دیں گے، عمران خان بطور وزیر اعظم اور حکومت آئینی مدت پوری کریں گے، عام انتخابات 2023 میں ہی ہوں گے جس کا اپوزیشن انتظار کرے۔
گورنر پنجاب نے کہا کہ کر پشن کے خاتمے اور شفافیات پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کریں گے، عمران خان اصولوں کی سیاست کرتے ہیں جس پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔