- بلوچستان؛ آواران میں آپریشن کے دوران لانس نائیک شہید
- پاکستانی ڈیٹا سائنٹسٹ کی انٹرنیٹ سے آمدنی کے 18 طریقوں پر مبنی اولین کتاب
- پاکستانیوں پر عائد ویزا پابندی عارضی ہے، یو اے ای کی یقین دہانی
- فرانسیسی صدر اپنے ملک کے 60 فی صد عوام کی نظر میں ناپسندیدہ، سروے رپورٹ
- کورونا وائرس؛ خیبر پختون خوا حکومت کا مدارس بند کرنے کا حکم
- ایپل نے بھارت میں اپنی مصنوعات تیار کرنے والی کمپنی پر پابندی لگادی
- سندھ حکومت کا سوئی سدرن کی گیس سوئی ناردرن کو دینے پر احتجاج
- کراچی کے درجہ حرارت میں اضافہ، اتوار کو 11.5 ڈگری ریکارڈ
- نیپال کی صدر نے پارلیمنٹ تحلیل کردی
- پہلی بار ’مصنوعی ذہانت‘ جیٹ طیارے کو لے اڑی
- ملک میں غربت وافلاس کی وجہ اربوں روپے کی منی لانڈرنگ ہے، چیئرمین نیب
- آئندہ برس ہونے والا حج مہنگا ہو سکتا ہے، وفاقی وزیر مذہبی امور
- بیت اللہ کا دروازہ ڈیزائن کرنے والے انجینئر انتقال کرگئے
- کورونا کی نئی قسم دریافت ہونے پر کئی ممالک نے برطانیہ کی پروازیں معطل کردیں
- بھارت غلط فہمی میں نہ رہے کسی بھی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا،وزیراعظم
- کورونا ویکسین سے انسان مگرمچھ بن سکتا ہے، برازیلی صدر کا مضحکہ خیز بیان
- فردوس عاشق اعوان نے مریم نواز سے باکسنگ مقابلے کا چیلنج قبول کرلیا
- خود پسند صدر ٹرمپ نے اپنے ہی وزیر خارجہ کے بیان کو جھٹلا دیا
- پاکستان نے بھارتی اشتعال انگیزی کا معاملہ اقوام متحدہ میں اٹھا دیا
- خیبرٹیچنگ اسپتال معاملہ؛ غفلت برتنے پر 7 ملازمین نوکری سے برطرف
بین ڈنک پی ایس ایل 5 کے باقی میچزکیلیے پاکستان آنے کو بیتاب

پوری امید ہے کہ پہلی بارٹرافی جیت کرلاہوری پرستاروں کے نام کریں گے، بین ڈنک : فوٹو: فائل
لاہور: بین ڈنک پی ایس ایل 5 کے باقی میچز کیلیے پاکستان آنے کو بیتاب ہیں۔
بین ڈنک پی ایس ایل 5 کے باقی میچز کیلیے پاکستان آنے کو بیتاب ہیں، کورونا وائرس کی وجہ سے ایونٹ ملتوی کیے جانے سے قبل لیگ میچزمیں آسٹریلوی بیٹسمین نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکے خلاف 93 اور کراچی کنگز کے مقابل 99 ناٹ آؤٹ کی اننگز کھیل لاہور قلندرزکوحیران کن فتوحات دلائی تھیں۔
اپنے ویڈیوپیغام میں انہوں نے کہا ہے کہ پی ایس ایل کے نومبر میں شیڈول باقی میچز کیلیے پاکستان جانے کو بے تاب ہوں، ایک بار پھر اپنے ساتھی کھلاڑیوں سے ملاقات کا موقع ملے گا، پوری امید ہے کہ پہلی بار ٹرافی جیت کر لاہوری پرستاروں کے نام کریں گے، آخرمیں انہوں نے کہا کہ میں ہوں قلندردل سے۔
یاد رہے کہ پی ایس ایل کے پلے آف اور فائنل نومبر کے وسط میں کراچی میں کھیلے جائیں گے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔