- تحریک انصاف کا صحافی عمران ریاض کی گرفتاری کیخلاف ملک گیر احتجاج کا اعلان
- صحافی عمران ریاض کی گرفتاری پر آئی جی اسلام آباد سے صبح 10 بجے جواب طلب
- براڈپیک کی مہم جوئی کے دوران ایک اور پاکستانی کوہ پیما لاپتہ
- صحافی عمران ریاض خان کو پولیس نے گرفتار کرلیا
- الیکشن کمیشن نے وزیراعظم کو کے فور منصوبے کے افتتاح سے روک دیا
- نوجوان کوہ پیما نانگا پربت چوٹی پر پھنس گئے، ریسکیو آپریشن شروع کرنے کا اعلان
- کراچی ائیرپورٹ پرہنگامی لینڈنگ کرنے والا بھارتی طیارہ 11 گھنٹے بعد روانہ
- ٹوئٹر نے مودی حکومت کے خلاف مقدمہ دائر کردیا
- موسم گرما میں برطانیہ جانے کے خواہش مندوں کو فوری ویزا درخواست جمع کرانے کی ہدایت
- 35 خواتین افسران کے موبائل نمبرز فحش ویب سائٹ پر ڈالنے والے سرکاری ملازمین گرفتار
- پنجاب میں 100 یونٹ بجلی مفت کرنے پر الیکشن کمیشن نے وزیراعلیٰ کو طلب کرلیا
- آئی ایم ایف کے پاس دیوالیہ ملک کی حیثیت سے جائیں گے، سری لنکن وزیراعظم
- بلوچستان میں بارشوں سے 15 افراد جاں بحق، کوئٹہ میں ایمرجنسی نافذ
- اوکاڑہ کے نوجوان کا آئندہ سال پیدل سفر حج کا اعلان
- رشوت لینے کا الزام، عثمان بزدار کے سابق پرنسپل سیکریٹری کی اینٹی کرپشن میں طلبی
- آئی ایم ایف سے معاملات ایک سے ڈیڑھ ہفتے میں طے ہوجائیں گے، وزیر پیٹرولیم
- حکومت نے لگژری اشیاء کی درآمد پر پابندی ختم کردی
- دنیا کے پہلے اسمارٹ کانٹیکٹ لینس کا تجربہ
- امارات میں کتوں کیلئے سونے اور ہیرے سے سجے کالرز متعارف
- زندہ جانوروں پر سائنسی تجربات میں اضافہ
معروف آل راؤنڈر سہیل تنویر کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

سہیل تنویر پریمیئر لیگ کھیلنے سری لنکا پہنچے ہیں، فوٹو : فائل
کولمبو: سری لنکا میں پریمیئر لیگ کھیلنے کے لیے موجود آل راونڈر سہیل تنویر بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے اُن کا کوویڈ ٹیسٹ کیا گیا جو مثبت آیا ہے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق سہیل تنویر نے کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ کولمبو کے لیے روانگی کے وقت پاکستان میں 17 اور 18 نومبر کو کرائے گئے کوویڈ ٹیسٹس منفی آئے تھے تاہم سری لنکا پہنچنے پر 19 نومبر کو دوبارہ ٹیسٹ ہوا جو مثبت آگیا۔ مداحوں سے دعاؤں کی درخواست ہے۔
آل راؤنڈر سہیل تنویر کا مزید کہنا تھا کہ کوویڈ ٹیسٹ مثبت آنے پر حیرانی ہوئی ہے کیوں کہ دو بار ٹیسٹ منفی آچکا تھا اور مجھ میں ابھی تک کوئی علامت بھی ظاہر نہیں ہوئی ہے تاہم ٹیم انتظامیہ کی ہدایت پر ایک ہفتے کے لیے خود کو قرنطینہ کر رہا ہوں۔
معروف کھلاڑی نے امید ظاہر کی کہ اگلی بار ٹیسٹ نیگیٹو آئے گا۔ سری لنکا میں ہونے والے پریمیئرلیگ میں ہماری ٹیم کا میچ 26 نومبر کو ہے اور تب تک وائرس کو شکست دیدوں گا اس لیے زیادہ پریشانی کی بات نہیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔