دورانِ حمل اکثر خواتین ذیابیطس میں مبتلا ہوجاتی ہیں تاہم ابتدائی ورزش عمر بھر کے اس روگ سے بچاسکتی ہے۔