وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات

ملاقات میں قومی سلامتی اور سیکیورٹی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا


ویب ڈیسک February 01, 2021
ملاقات میں قومی سلامتی اور سیکیورٹی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ فوٹو:فائل

وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کی جس میں قومی سلامتی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

ایکسپریس نیوزکے مطابق وزیراعظم عمران خان سے پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کی، ملاقات میں قومی سلامتی اور سیکیورٹی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔