زارا نعیم نے دسمبر 2020ء میں دیئے گئے امتحان میں 5 لاکھ 27 ہزار امیدواروں کو پیچھے چھوڑتے ہوئے پوری دنیا میں ٹاپ کیا