ویرات کوہلی کے خلاف بھارتی ٹیم میں بغاوت کی چنگاریاں بھڑکنے لگیں

ایک سینئر کھلاڑی نے بورڈ سے کپتان کے خراب رویے کی شکایت کردی۔


Sports Desk September 28, 2021
ایک سینئر کھلاڑی نے بورڈ سے کپتان کے خراب رویے کی شکایت کردی۔فوٹو: فائل

ویرات کوہلی کے خلاف بھارتی ٹیم میں بغاوت کی چنگاریاں بھڑکنے لگیں۔

میڈیا رپورٹ میں دعویٰ کیا گیاکہ روی چندرن ایشون نے دورہ انگلینڈ کے دوران کوہلی کے خراب رویے کی شکایت کی ہے۔

یاد رہے کہ اس سے قبل کوہلی اور ایشون میں ذاتی نوعیت کے اختلافات کی رپورٹ سامنے آ چکی، اسپنر کو ٹیسٹ الیون میں شامل نہ کرنے کی وجہ بھی اسی کو قرار دیا گیا تھا۔

مقبول خبریں