- ٹی20 ورلڈکپ؛ وقار یونس نے اپنے 15 رکنی اسکواڈ کا بتادیا
- پختونخوا میں 29 اپریل تک گرج چمک کیساتھ بارش اور آندھی کا امکان
- پی ٹی آئی جلسہ؛ سندھ ہائیکورٹ کی انتظامیہ کو اجازت نہ دینے کی معقول وجہ بتانے کی ہدایت
- عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ
- اداروں کیخلاف پروپیگنڈا؛ اعظم سواتی کو ایف آئی اے کے پاس شامل تفتیش ہونے کا حکم
- بلوچستان میں بارشوں نے تباہی مچادی، جھیل میں شگاف پڑ گیا، آبادیاں زیرِ آب
- پاکستان اور ایران کا غزہ پر مؤقف یکساں ہے، دفتر خارجہ
- پاسپورٹ غیر قانونی بلاک کیا تو ایف آئی اے کیخلاف کارروائی ہوگی، پشاور ہائیکورٹ
- شرمناک شکست پر کپتان بابراعظم کا بیان سامنے آگیا
- پنجاب میں 30 اپریل تک گرج چمک کیساتھ طوفانی بارشوں کا امکان
- پنجاب: اسموگ کے خاتمے کیلیے انوائرمینٹل پروٹیکشن اتھارٹی بنانے کا فیصلہ
- وفاقی کابینہ اجلاس؛ آئی ایم ایف معاہدہ اور سیکیورٹی صورتحال ایجنڈے میں شامل
- کمزور کیویز سے شکست؛ گرین شرٹس نے ننھے فینز کو رُلا دیا
- پنجاب میں ایل پی جی سلنڈر پھٹنے کے واقعات بڑھ گئے، انتظامیہ کی چشم پوشی
- ٹی20 ورلڈکپ سے قبل پاکستان کی مڈل آرڈر کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی
- زنگ آلود ذہن، ڈگری مافیا اور بے روزگاری
- مودی کے تیسری بار اقتدار میں آنے کے خدشات، بھارتی مسلمان شدید عدم تحفظ کا شکار
- نائیجیریا کی خاتون کا طویل انٹرویو میراتھون کا ریکارڈ
- دنیا کی نصف آبادی کو مچھروں سے پھیلنے والی وباء کا خطرہ
- واٹس ایپ کا اِن ایپ ڈائلر فیچر پر کام جاری
یوکرین کے مسئلے پر روس کا امریکا سے دوبارہ مذاکرات سے انکار
ماسکو: روس نے یوکرین تنازعہ پر امریکا سے مذاکرات کا نیا دور شروع کرنے سے انکار کردیا ہے۔
بین الاقوامی میڈیا کے مطابق روس نے کہا ہے کہ جب تک امریکا ہمارے مطالبات کا جواب نہیں دے گا تب تک مذاکرات نہیں ہونگے۔
روسی وزیر خارجہ سرجی لیورو نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اُس وقت تک مذاکرات دوبارہ شروع نہیں ہوسکتے جب تک مطالبات کا واضح جواب نہ دیا جائے۔ امید کریں کہ مذاکرات دوبارہ ہوں۔
انہوں نے کہا کہ ہم سے وعدہ کیا گیا تھا کہ مطالبات کا جواب دیں گے اور ہم انتظار کررہے ہیں۔
دوسری جانب نیٹو چیف اسٹولٹنبرگ نے کہا ہے ہم نے مستقبل میں دوبارہ مذاکرات کیلئے نیٹو اتحاد اور روس کو دعوت دی ہے۔ اس میں دونوں فریقین کے تحفظات کو مدِنظر رکھا جائے گا تاکہ یوکرین پر ممکنہ حملے کو روکا جاسکے۔
خیال رہے کہ امریکی وزارت خارجہ کے مطابق اینتھونی بلنکن یوکرین کے دورے پر بدھ کو روانہ ہونگے جس میں وہ صدر وولوڈمیر زیلنسکی سے ملاقات کریں گے اور یوکرین کو امریکی حمایت کی یقین دہانی کرائیں گے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔