- رائیونڈ؛ سفاک ملزمان کا تین سالہ بچے پر بہیمانہ تشدد، چھری کے وار سے شدید زخمی
- پنجاب؛ بےگھر لوگوں کی ہاؤسنگ اسکیم کیلیے سرکاری زمین کی نشاندہی کرلی گئی
- انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن نے پی ایچ ایف کے دونوں دھڑوں سے رابطہ کرلیا
- بلوچ لاپتہ افراد کیس؛ پتہ چلتا ہے وزیراعظم کے بیان کی کوئی حیثیت نہیں، اسلام آباد ہائیکورٹ
- چوتھا ٹی20؛ رضوان کی پلئینگ الیون میں شرکت مشکوک
- ایرانی صدر کا دورہ اور علاقائی تعاون کی اہمیت
- آئی ایم ایف قسط پیر تک مل جائیگی، جون تک زرمبادلہ ذخائر 10 ارب ڈالر ہوجائینگے، وزیر خزانہ
- حکومت رواں مالی سال کے قرض اہداف حاصل کرنے میں ناکام
- وزیراعظم شہباز شریف کی کراچی آمد، مزار قائد پر حاضری
- شیخ رشید کے بلو رانی والے الفاظ ایف آئی آر میں کہاں ہیں؟ اسلام آباد ہائیکورٹ
- بورڈ کا قابلِ ستائش اقدام؛ بےسہارا و یتیم بچوں کو میچ دیکھانے کی دعوت
- امریکا نے بھارت میں انسانی حقوق کی پامالیوں کو شرمناک قرار دیدیا
- پاکستان کی مکئی کی برآمدات میں غیر معمولی اضافہ
- ایلیٹ فورس کا ہیڈ کانسٹیبل گرفتار، پونے دو کلو چرس برآمد
- لیجنڈز کرکٹ لیگ فکسنگ اسکینڈل کی زد میں آگئی
- انجرڈ رضوان قومی ٹیم کے پریکٹس سیشن میں شامل نہ ہوسکے
- آئی پی ایل، چھوٹی باؤنڈریز نے ریکارڈز کا انبار لگا دیئے
- اسٹاک ایکسچینج؛ ملکی تاریخ میں پہلی بار 72 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور
- شاداب کو ٹیم کے اسٹرائیک ریٹ کی فکر ستانے لگی
- لکی مروت؛ شادی کی تقریب میں فائرنگ سے 6 افراد جاں بحق
قومی کرکٹ ٹیم کی فتح پر شائقین کا جشن؛ شہریوں کا والہانہ رقص
کراچی: ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کے سپر فور مرحلے کے سنسنی خیز مقابلے میں بھارت کو 5 وکٹوں سے شکست دینے والی قومی ٹیم کی فتح پر شائقین نے خوب جشن منایا ہے۔
کراچی میں روایتی حریفوں پاک بھارت کے درمیان کرکٹ ٹاکرے کو براہ راست دکھانے کے لیے مختلف مقامات پر بڑی اسکرینز لگائی گئیں تھیں، ان میں کراچی پریس کلب، آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی ، پورٹ گرینڈ، فرئیر ہال، کے ایم سی بلڈنگ اور دیگر مقامات شامل تھے۔
نشیب و فراز کے مراحل سے گزرنے والے اس مقابلے کے دوران شائقین نے پرجوش انداز میں تالیاں بجا کر قومی ٹیم اور کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کی اور شاندار کارکردگی پر نعرے بازی کی۔
شائقین کرکٹ نےروائیتی لباس میں ملبوس ڈھول کی تھاپ پر والہانہ رقص کیا اور جیت کا خوب جشن منایا۔ کرکٹ کے مداحوں کا کہنا تھا کہ ہماری دعائیں ٹیم کے ساتھ ہیں، ٹیم کا مورال بلند ہے، فائنل میں بھی کامیابی پاکستان کا مقدر ہوگی اور قومی ٹیم ایشیا کپ کی فاتح بن کر واپس وطن لوٹے گی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔