- آئی ایم ایف بورڈ کا شیڈول جاری، پاکستان کا اقتصادی جائزہ شامل نہیں
- رشتہ سے انکار پر تیزاب پھینک کر قتل کرنے کے ملزم کو عمر قید کی سزا
- کراچی؛ دو بچے تالاب میں ڈوب کر جاں بحق
- ججوں کے خط کا معاملہ، اسلام آباد ہائیکورٹ نے تمام ججوں سے تجاویز طلب کرلیں
- خیبرپختونخوا میں بارشوں سے 36 افراد جاں بحق، 46 زخمی ہوئے، پی ڈی ایم اے
- انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں تنزلی، اوپن مارکیٹ میں معمولی اضافہ
- سونے کے نرخ بڑھنے کا سلسلہ جاری، بدستور بلند ترین سطح پر
- گداگروں کے گروپوں کے درمیان حد بندی کا تنازع؛ بھیکاری عدالت پہنچ گئے
- سائنس دانوں کی سائبورگ کاکروچ کی آزمائش
- ٹائپ 2 ذیا بیطس مختلف قسم کے سرطان کے ساتھ جینیاتی تعلق رکھتی ہے، تحقیق
- وزیراعظم کا اماراتی صدر سے رابطہ، موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لیے مشترکہ اقدامات پر زور
- پارلیمنٹ کی مسجد سے جوتے چوری کا معاملہ؛ اسپیکر قومی اسمبلی نے نوٹس لے لیا
- گذشتہ ہفتے 22 اشیا کی قیمتیں بڑھ گئیں، ادارہ شماریات
- محکمہ موسمیات کی کراچی میں اگلے تین روز موسم گرم و مرطوب رہنے کی پیش گوئی
- بھارت؛ انسٹاگرام ریل بنانے کی خطرناک کوشش نے 21 سالہ نوجوان کی جان لے لی
- قطر کے ایئرپورٹ نے ایک بار پھر دنیا کے بہترین ایئرپورٹ کا ایوارڈ جیت لیا
- اسرائیلی بمباری میں 6 ہزار ماؤں سمیت 10 ہزار خواتین ہلاک ہوچکی ہیں، اقوام متحدہ
- 14 دن کے اندر کے پی اسمبلی اجلاس بلانے اور نومنتخب ممبران سے حلف لینے کا حکم
- ایل ڈی اے نے 25 ہاﺅسنگ سوسائٹیوں کے پرمٹ اور مجوزہ لے آﺅٹ پلان منسوخ کردیے
- امریکا نے اقوام متحدہ میں فلسطین کی مستقل رکنیت کی قرارداد ویٹو کردی
ٹی20 ورلڈکپ؛ بھارت نے نیدر لینڈز کو باآسانی 56 رنز سے ہرادیا
سڈنی: ٹی20 ورلڈکپ میں سپر 12 مرحلے کے گیارویں میچ میں بھارت نے نیدرلینڈز کو باآسانی 56 رنز سے شکست دیدی۔
سڈنی کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے گئے میچ میں بھارتی کپتان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا، مقررہ 20 اوورز میں بھارتی ٹیم 2 وکٹوں کے نقصان پر 179 رنز اسکور کیے۔
بھارتی اوپنر کے ایل راہول ایک بار پھر بڑا اسکور کرنے میں ناکام رہے تاہم روہت شرما نے 53 اور ویرات کوہلی نے 55 رنز کی اننگز کھیلی جبکہ سوریا کمار یادیو 26 رنز بناکر نمایاں رہے۔
نیدرلینڈز کی جانب سے فریڈ کلاسن اور پال وین میکرین نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔
مزید پڑھیں: ٹی20 ورلڈکپ؛ جنوبی افریقا کے ہاتھوں بنگلا دیش کو عبرتناک شکست
ہدف کے تعاقب میں نیدر لینڈز کی آغاز اچھا نہ تھا، آئرش ٹیم مقررہ 20 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر محض 123 رنز بناسکی۔ اوپنر وکرم جیت سنگھ ایک رن بناکر پویلین لوٹ گئے تاہم میکس او ڈاؤڈ اور ڈی لیڈز نے 16، 16 رنز اسکور کیے لیکن بڑی پارٹنرشپ کرنے میں ناکام رہے۔
دیگر بلےبازوں میں کولن ایکرمین 17، ٹام کوپر 9، ٹم پرنگل 20، کپتان اسکاٹ ایڈورڈز 5 اور فریڈ کلاسن بغیر کوئی رن بنائے وکٹ گنوابیٹھے۔
بھارت کی جانب سے اکشر پٹیل نے، بھنشور کمار، ارشدیب سنگھ اور ایشون نے دو دو وکٹیں حاصل کی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔