- شاہین سے بدتمیزی، افغان شائق کو اسٹیڈیم سے باہر نکال دیا گیا
- کامیاب کپتان بننے پر بابراعظم کو چیئرمین کی جانب سے شرٹ کا تحفہ
- بجٹ، بزنس فورم کی لسٹڈ کمپنیوں کیلیے کم ازکم ٹیکس ختم کرنے سمیت مختلف تجاویز
- پاکستان سے توانائی، ڈیجیٹل ٹرانسفرمیشن دیگرشعبوں میں تعاون کرینگے، عالمی بینک
- غیرملکی سرمایہ کاروں کا پاکستان پر اعتماد بڑھنے لگا
- 5 سال میں صرف 65 ارب روپے مختص، اعلیٰ تعلیم کا شعبہ شدید مشکلات کا شکار
- 4 سال میں مہنگائی کم، ترقی، سرکاری ذخائربڑھیں گے، آئی ایم ایف
- نااہل حکومتیں پہلے بھی تھیں، آج بھی ہے:فیصل واوڈا
- ایران نے چابہار بندرگاہ کے ایک حصے کا انتظام 10 سال کیلئے بھارت کے حوالے کردیا
- مظفرآباد صورت حال بدستور کشیدہ، فائرنگ سے دو مظاہرین جاں بحق اور متعدد زخمی
- پاکستان اور امریکا کا ٹی ٹی پی اور داعش خراسان سے مشترکہ طور پر نمٹنے کا عزم
- سینٹرل ایشین والی بال لیگ میں پاکستان کی مسلسل تیسری کامیابی
- نئے قرض پروگرام کیلیے پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات شروع
- آئین معطل یا ختم کرنے والا کوئی بھی شخص سنگین غداری کا مرتکب ہے، عمر ایوب
- آئی سی سی نے پلیئر آف دی منتھ کا اعلان کردیا
- آزاد کشمیر عوامی ایکشن کمیٹی کا نوٹیفکیشن دیکھنے تک احتجاج جاری رکھنے کا اعلان
- خواجہ آصف کا ایوب خان پر آرٹیکل 6 لگانے اور لاش پھانسی پر لٹکانے کا مطالبہ
- سعودی عرب اور خلیجی ممالک میں کام کرنے والے پاکستانی ڈاکٹروں کیلئے خوشخبری
- پاک فوج کے شہدا اور غازی ہمارے قومی ہیرو ہیں، آرمی چیف
- جامعہ کراچی میں فلسطینی مسلمانوں سے اظہاریکجہتی کیلیے ’’دیوار یکجہتی‘‘ قائم
سرفراز احمد کی ٹیسٹ کرکٹ میں شاندار واپسی
کراچی: تقریباً چار سال بعد ٹیسٹ ٹیم میں جگہ پانے والے سابق کپتان سرفراز احمد نے ہوم گراؤنڈ میں شاندار کم بیک کیا۔
نیوزی لینڈ کے خلاف کراچی میں کھیلی جانے والی دو ٹیسٹ میچز کی سیریز میں سرفراز احمد نے ہوم گراؤنڈ پر شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کیا۔
ہوم کراؤڈ کے سامنے پہلے ٹیسٹ میں وکٹ کیپر بیٹر نے پہلی اننگ میں 86 جبکہ دوسری اننگ میں 53 رنز اسکور کیے۔
دوسرے ٹیسٹ کی پہلی اننگ میں نصف سینچری کے بعد دوسری اننگ میں 118 رنز کی بدولت میچ کو ڈرا کی جانب لے جانے میں اہم کردار ادا کیا۔
شاندار کھیل کا مظاہرہ کرنے پر سرفراز احمد کو میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دینے کے ساتھ سیریز میں 335 رنز بنانے پر سیریز کا بہترین کھلاڑی بھی قرار دیا گیا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔